لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایچ ایف انڈر19بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب اور سندھ کے مابین میچ میدان جنگ بن گیا،ہاکیاں چل گئیں۔ پنجاب سی نے سندھ اے کو 1-2 گول سے ہرادیا۔ ہاکی کوچ نے بھی ڈاج مارنے کے چیلنج پرمخالف ٹیم کے کھلاڑی کو تھپڑ جڑدیئے ۔