لاہور (اپنے نیوز رپورٹر سے )ایڈیشنل سیشن جج محمد امجد خان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت آٹھ اگست تک ملتوی کرکے آئندہ تاریخ سماعت پر فریقین سے حتمی دلائل اور شہباز شریف کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کی درخواست پر بھی جواب طلب کرلیا۔