لندن(آن لائن)وزیراعظم پاکستان حلف اٹھانے سے قبل جب بنی گالہ سے نکلے تو ان کی شیروانی کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر جمائمہ گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں اور یہ تصویر دیکھ کر ان کی سابقہ اہلیہ کے ان آفیشل اکائونٹ سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں عمران خان کی تصویر شیئر کی گئی اور ساتھ لکھا کہ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔