آسام (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی حکومت نے کسی بھی شہری کے 2 سے زائد بچے ہونے پر اس کیلئے سرکاری ملازمت کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 کے بعد سے دو سے زائد بچوں والے افراد سرکاری ملازمت کے اہل نہیں ہوں گے۔