لندن(نیٹ نیوز،ایجنسیاں)بریگزٹ ڈیل کا مسودہ برطانوی وزیراعظم کی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دیدی گئی۔آئرش وزیر اعظم لیوویرا ڈکر نے کہا ہے بریگزٹ مسودہ منظور ہوا تو یورپی سمٹ 25 نومبر کو ممکن ہے ،اٹلی نے کہا ہے کہ یورپی یونین لچک کا مظاہرہ کرے ۔ ،دوسری جانب یورپی یونین نے رومنگ کے بعد کالز بھی سستی کردی ہیں۔