لندن(صباح نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کیساتھ پولیس کے نازیبا سلوک کے بعد برطانوی وزیر اعظم کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے نسل پرستی کیخلاف مزید اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ برطانیہ نے نسل پرستی کیخلاف ناقابل یقین پیشرفت کی ہے ۔
برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا : بورس جانسن
بدھ 08 جولائی 2020ء
لندن(صباح نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کیساتھ پولیس کے نازیبا سلوک کے بعد برطانوی وزیر اعظم کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے نسل پرستی کیخلاف مزید اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ برطانیہ نے نسل پرستی کیخلاف ناقابل یقین پیشرفت کی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 08 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں