تہران(این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے تین ماہ قبل اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ کیوں دیا تھااس کی وجہ سامنے آگئی ہے ۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد نے ایران کا تین ماہ قبل ایک خفیہ دورہ کیا تھا جس سے ایرانی وزیرخارجہ کولاعلم رکھا گیا تھا۔