بغداد (نیٹ نیوز )عراق کے ایک سیٹلائٹ چینل "سومریہ نیوز" نے عراقی سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں برس جون میں شام کے اندر عراقی فضائیہ کے ایک حملے میں زخمی ہونے کے بعد داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی ہے ۔