انقرہ (این این آئی)ترکی سے تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لانے والی ایک کشتی بحیرہ ایجیئن میں ڈوب گئی۔ حادثے میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ہلاک شدگان میں تین بچے بھی شامل تھے ۔ کشتی ڈوبنے کے بعد دو مہاجرین تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب رہے ۔ ترکی سے تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لانے والی ایک کشتی بحیرہ ایجیئن میں ڈوب گئی ۔