میونخ (نیٹ نیوز)افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے تمام افغانوں سے گزارش ہے کہ 4 دہائیوں سے جاری جنگی فضا کو ختم کریں۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا جرمنی کے شہر میونخ میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے ۔