نیو یارک( آن لائن ) امریکہ کے ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک دستیاب ہوگی۔کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لئے دنیا بھر کے طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے ، تاہم ابھی تک واضح طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ سائنسدان اس کارنامے کو پورا کرنے کیلئے مکمل طور پر کتنے کامیاب ہیں۔دوسری جانب طبی ماہرین پہلے سے اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آئندہ جنوری تک 300ملین ویکسین کی دستیابی میں ناکامی کے بعد کیا ہوگا۔
دسمبر تک کورونا ویکسین دستیاب ہوگی: فائوچی
جمعه 29 مئی 2020ء
نیو یارک( آن لائن ) امریکہ کے ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک دستیاب ہوگی۔کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لئے دنیا بھر کے طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے ، تاہم ابھی تک واضح طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ سائنسدان اس کارنامے کو پورا کرنے کیلئے مکمل طور پر کتنے کامیاب ہیں۔دوسری جانب طبی ماہرین پہلے سے اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آئندہ جنوری تک 300ملین ویکسین کی دستیابی میں ناکامی کے بعد کیا ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 29 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں