لاہور (سپورٹس ڈیسک) دورہ آسٹریلیا سے قبل باؤلرز کا کیمپ آج سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گا اور قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ کل ختم ہوگا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہناہے کہ سلیکشن کمیٹی نے قائد اعظم ٹرافی اور نیشنل ٹی 20 کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 13 باؤلرز کو کیمپ میں مدعو کرلیا ہے ۔کھلاڑیوں کے علاوہ فاسٹ باؤلرز محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے ۔
دورہ آسٹریلیا: آج سے بائولرز کا تربیتی کیمپ
هفته 19 اکتوبر 2019ء
لاہور (سپورٹس ڈیسک) دورہ آسٹریلیا سے قبل باؤلرز کا کیمپ آج سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گا اور قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ کل ختم ہوگا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہناہے کہ سلیکشن کمیٹی نے قائد اعظم ٹرافی اور نیشنل ٹی 20 کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 13 باؤلرز کو کیمپ میں مدعو کرلیا ہے ۔کھلاڑیوں کے علاوہ فاسٹ باؤلرز محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں