مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) فلسطینی علاقے رملہ میں یہودی آبادکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ادھر بیت المقدس میں ایک اور مکان مسمار کردیا۔