کراچی (سٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 12 مئی کے 7 مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی 7 اگست تک ملتوی کردی۔ ہفتہ کو میئرکراچی وسیم اختر کے علاوہ تمام ملزم عدالت میں پیش ہوئے ،وسیم اخترکو حاضری سے استثنی ملاہوا ہے ۔