ساہیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال میں سینٹری انسپکٹر ندیم فائرنگ کرتارہاجسکی وجہ سے مریضوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔