واشنگٹن ( اے ایف پی ) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا دفاع مزید مضبوط بنانے کیلئے وہاں مزید 3ہزار امریکی فوجی تعینات کئے جا ئینگے ۔ ان فوجیوں میں ٹیکنیشن بھی شامل ہیں ۔وزیر دفاع نے سعودیہ میں مزید 2پیٹر یاٹ میز ائل بیٹر یاں آ ویز اں کرنے کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔پینٹا گون کے مطابق وزیر دفاع نے مزید امریکی فوجیوں کی سعودیہ میں تعیناتی کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو بھی مطلع کر دیا ہے ۔
سعو دیہ کا دفاع مضبو ط بنانے کیلئے مزید 3ہزار امریکی فوجی تعینات کر ینگے :پینٹاگون
هفته 12 اکتوبر 2019ء
واشنگٹن ( اے ایف پی ) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا دفاع مزید مضبوط بنانے کیلئے وہاں مزید 3ہزار امریکی فوجی تعینات کئے جا ئینگے ۔ ان فوجیوں میں ٹیکنیشن بھی شامل ہیں ۔وزیر دفاع نے سعودیہ میں مزید 2پیٹر یاٹ میز ائل بیٹر یاں آ ویز اں کرنے کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔پینٹا گون کے مطابق وزیر دفاع نے مزید امریکی فوجیوں کی سعودیہ میں تعیناتی کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو بھی مطلع کر دیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 12 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں