ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے دو شہروں سے 50 لاکھ سے زیادہ میڈیکل ماسک ضبط کر لئے ،انہیں مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کرنے کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا۔حکا م کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔
سعودیہ:ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، 50 لاکھ ماسک ضبط
منگل 31 مارچ 2020ء
ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے دو شہروں سے 50 لاکھ سے زیادہ میڈیکل ماسک ضبط کر لئے ،انہیں مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کرنے کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا۔حکا م کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 31 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں