مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)امریکہ میں یہودیوں کی سب سے بڑی تنظیم امریکن جیوش کانگرس کے ایک وفد نے آج سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی یہودی تنظیم کے وفد کا یہ 27 سال کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا دورہ ہے ۔اسرائیلی اخبار 'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ `ن پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ تاہم دوسری طرف سعودی عرب نے اس دورے کی تفصیلات کو صیغہ راز میں رکھا ہے ۔