لاہور(سپورٹس رپورٹر) سندھ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تاج محمد مہر نے کہا کہ سندھ گیمز ایسوسی ایشن کو سندھ گیمز کرانے کا آئینی حق حاصل ہے ۔سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر قابل تحسین اور سندھ سپورٹس کیلئے حوصلہ افزاء ہے ۔