واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک) پیٹرا کویٹوا، میڈیسن کیز اور مارٹنز سنسناٹی ماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انجلیک کربر اور ا سٹیفنز پری کوارٹر فائنل رونڈ میں اپنے میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل راونڈ میچز میں جمہوریہ چیک کی نامورکھلاڑی ٹینس پیٹرا کویٹوا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی کریسٹینا ملا ڈینوک کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-2 سے شکست دی۔ امریکہ کی میڈیسن کیز نے جرمنی کی انجلیک کربر کو سخت مقابلے کے بعد 2-6، 7-6(7-3) اور 6-4 سے ہر ادیا۔ بیلجیئم کی ایلیسی مارٹنز نے ا مریکہ کی سلونی سٹیفنز کو 7-6(10-8) اور 6-2 سے ہرا یا۔
سنسناٹی ٹینس : پیٹرا کویٹوا اور میڈیسن کیز کوارٹر فائنل میں داخل
اتوار 19 اگست 2018ء
واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک) پیٹرا کویٹوا، میڈیسن کیز اور مارٹنز سنسناٹی ماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انجلیک کربر اور ا سٹیفنز پری کوارٹر فائنل رونڈ میں اپنے میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل راونڈ میچز میں جمہوریہ چیک کی نامورکھلاڑی ٹینس پیٹرا کویٹوا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی کریسٹینا ملا ڈینوک کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-2 سے شکست دی۔ امریکہ کی میڈیسن کیز نے جرمنی کی انجلیک کربر کو سخت مقابلے کے بعد 2-6، 7-6(7-3) اور 6-4 سے ہر ادیا۔ بیلجیئم کی ایلیسی مارٹنز نے ا مریکہ کی سلونی سٹیفنز کو 7-6(10-8) اور 6-2 سے ہرا یا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 19 اگست 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں