لاہور(سپورٹس رپورٹر)سنڈے کرکٹ لیگ کے میچ میں سپارکو پینٹس نے لاہور بادشاہ80رنز سے شکست دے دی۔سپارکوپینٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے 415رنز بنائے ۔ارشد 141،فائق 82،حارث 70اور طاہر 52رنز بناکر نمایاں رہے ۔جواب میں لاہور بادشاہ 335 رنزبناکر آئوٹ ہو گئی ۔ انیس نے 4جبکہ ابوبکر نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔