سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو موٹرسائیکلوں میں تصادم پانچ افراد شدیدزخمی ڈسکہ کا رؤف اور شفیع اﷲ موٹرسائیکل پر سوارہوکر وزیرآباد کی طرف جارہے تھے جب وہ نوازشریف سٹیڈیم کے قریب پہنچے تو سامنے سے آنیوالی تیزرفتار موٹرسائیکل جس پر شمروز‘عاطف اور محمد مبشر سوار تھے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں دونوں موٹرسائیکلوں پر سوار پانچوں افراد شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچادیاگیا