لاہور(سپیشل رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے ذہنی معذور بچے حمزہ کو بحفاظت اسکے والد کے حوالے کر دیا۔ایس ایچ او شاہدرہ ٹاون عدنان مظفر کے مطابق حمزہ گھر کا راستہ بھول گیا ۔پولیس نے فوری وارثاکو تلاش کرکے بچہ سپرد کردیا۔