نیواڈا(نیٹ نیوز)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رقم خیرات کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے خیرات میں رقم دینے کی پیشکش کرنے سے قبل اپنے پاس موجودنوٹوں کی گنتی کی۔