اسلام آباد (سپیشل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے علی جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر برائے سرمایہ کاری مقرر کردیا۔وزارت خارجہ نے علی جہانگیر صدیقی کی بطور اعزازی سفیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔