کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس میں پیش رفت ہوگئی،علی رضا عابدی کی رہائشگاہ کے باہر تعینات سکیورٹی کمپنی کا لائسنس معطل کردیاگیا،محکمہ داخلہ سندھ نے کمپنی کے لائسنس معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔