نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں۔گزشتہ روزبھارتی جماعت کانگریس کی رہنما اورمقتول بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کی اہلیہ سونیا گاندھی نے اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جا کر غلط نہیں کیا۔ ہم ایک ذمے دار کانگریسی لیڈر کو پاکستان بھیجنا چاہتے تھے ۔