مانچسٹر( سپورٹس ڈیسک) ای ایف ایل کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیوٹن ٹاؤن کو تین گول سے شکست دے دی، جبکہ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے ہل سٹی کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔ای ایف ایل کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیوٹن ٹاؤن کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا۔