لوزان (سپورٹس ڈیسک) فرانس کی فیونا فیرو نے لوزان اوپن ٹینس چیمپئن شپ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں فیونا فیرو نے ہم وطن کھلاڑی ایلیز کورنیٹ کو 6-1، 2-6 اور 6-1 سے شکست دے کر کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔