الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نامہ نگار) تلونڈی پکھوکی کا رہائشی وقار احمد گزشتہ روز مزدوری کی رقم لینے مہر چند والا شبیر احمد کے گھر گیا جہاں تلخ کلامی ہونے پر شبیر احمد نے پہلے چوری اور بعد میں بیٹی سے زنا کاالزام عائد کر کے دیہاتیوں سے ملکر وقار احمد کو درخت سے باندھ دیا اور سر کے بال نوچ ڈالے جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔