لاہور ( کرائم رپورٹر) واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب تیزرفتار وین کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر لگنے سے خاتون کی گود میں بیٹھی تین ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی ، پولیس نے وین قبضہ میں لے لی۔