لاہور(سپورٹس رپورٹر) 17ویں محمد صدیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ کے میچ میں ماڈل ٹاؤن کلب نے حریف کینٹ جمخانہ کو8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔تیمور سلطان اور عثمان شاہد کو مشترکہ مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔