لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر چارسالہ مدت پوری کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ،آئی سی سی بورڈ کے مشاورتی اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو قائم مقام چیئرمین آئی سی سی بنادیا گیا جو نیاچیئرمین منتخب ہونے تک خدمات انجام دیں گے ۔نئے چیئرپرسن کے انتخاب کے عمل بارے آئی سی سی بورڈ آئندہفتہ فیصلہ کرے گا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو مانو سوہانے نے ششانک کو ان کی بطور چیئرمین خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ششانک منوہر اور ان کے اہل خانہ کو مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ششانک نے اپنے دورکے دوران بہترین فرائض سر انجام دیئے۔
مدت پوری:آئی سی سی چیئر مین ششانک منوہر عہدے سے سبکدوش
جمعرات 02 جولائی 2020ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر چارسالہ مدت پوری کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ،آئی سی سی بورڈ کے مشاورتی اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو قائم مقام چیئرمین آئی سی سی بنادیا گیا جو نیاچیئرمین منتخب ہونے تک خدمات انجام دیں گے ۔نئے چیئرپرسن کے انتخاب کے عمل بارے آئی سی سی بورڈ آئندہفتہ فیصلہ کرے گا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو مانو سوہانے نے ششانک کو ان کی بطور چیئرمین خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ششانک منوہر اور ان کے اہل خانہ کو مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ششانک نے اپنے دورکے دوران بہترین فرائض سر انجام دیئے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 02 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں