لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2011 میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے ۔ذرائع کے مطابق انہوں نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کے متعلق میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ شاہد خان آفریدی کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ مصباح الحق کی سست بیٹنگ کے باعث ورلڈ کپ 2011 میں اچھا موقع گنوا دیا تھا۔
مصباح کے متعلق میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: آفریدی
بدھ 30 ستمبر 2020ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2011 میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے ۔ذرائع کے مطابق انہوں نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کے متعلق میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ شاہد خان آفریدی کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ مصباح الحق کی سست بیٹنگ کے باعث ورلڈ کپ 2011 میں اچھا موقع گنوا دیا تھا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 30 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں