لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی عدالت میں محکمہ آبپاشی کے ملازمین کو حکومتی پالیسی کے تحت ریگولر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری آبپاشی پنجاب کو حکم دیا کہ درخواست گزاران کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں ۔