سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی موضع میانوالی بنگلہ میں ملزم اسد علی سے دوران تلاشی ایک بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔