اسلام آ با د (آ ئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اپنے عہدہ کی ذ مہ دار یا ں سنبھا ل لیں۔پیر کو وزیر اطلاعات و نشریات کی وزارت میں آ مد ہو ئی ،سیکرٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا اور وزارت کے سینئر افسران نے وفاقی وزیر اطلاعات کا استقبال کیا،فواد چودھری نے بطور وزیراطلاعات اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں،سیکرٹری احمد نواز سکھیرا کی جا نب سے وزارت کے امور پر وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی ۔