لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈکے پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے دورہ کیلئے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو مکمل سیریز ملے لگ بھگ دو برس ہو گئے ہیں لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ اس برس پاکستان اے ٹیم کو بیک ٹو بیک دو سیریز ملیں گی۔اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور اس وقت سیریز کے میچز اور تاریخوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نومبر سے جنوری کے درمیان متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ اے ٹیم اور انگلینڈ لائنز کی میزبانی کرے گا۔ سیریز میں چار روزہ میچز کے ساتھ ساتھ ایک روزہ میچز کی سیریز بھی شامل ہوگی۔
پاکستان اے ٹیم کے نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیساتھ سیریز معاملات طے پا گئے
جمعرات 17 مئی 2018ء
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈکے پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے دورہ کیلئے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو مکمل سیریز ملے لگ بھگ دو برس ہو گئے ہیں لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ اس برس پاکستان اے ٹیم کو بیک ٹو بیک دو سیریز ملیں گی۔اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور اس وقت سیریز کے میچز اور تاریخوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نومبر سے جنوری کے درمیان متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ اے ٹیم اور انگلینڈ لائنز کی میزبانی کرے گا۔ سیریز میں چار روزہ میچز کے ساتھ ساتھ ایک روزہ میچز کی سیریز بھی شامل ہوگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 17 مئی 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں