ٍٍلاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کہا ہے کہ جدید پولیسنگ کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے پنجاب پولیس کے تربیتی نصاب کی اپ گریڈیشن کاعمل تیزی سے جاری ہے اوربیسک ریکروٹ کورس میں خاص طور پر اخلاقیات اور پبلک ڈیلنگ کے خصوصی ماڈیولز شامل کئے گئے ہیں ۔