لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل میچز کے دوران ایف سی کالج بند کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت نہیں ہوسکی۔ ریگولر کیسز کی کاز لسٹ کینسل ہونے کی وجہ سے کیسوں پر سماعت نہیں ہوسکی۔پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی، گاڑیوں میں یورو فور انجن، پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال سمیت دیگر مفاد عامہ کے کیسز کی سماعت نہیں ہوسکی۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کرنا تھی۔عدالت نے چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی کو طلب کر رکھا ہے ۔عدالت نے ایف سی کالج کی متفرق درخواست پر نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے ۔
پی ایس ایل میں ایف سی کالج کی بندش کے کیس کی سماعت نہ ہوسکی
هفته 28 مارچ 2020ء
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل میچز کے دوران ایف سی کالج بند کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت نہیں ہوسکی۔ ریگولر کیسز کی کاز لسٹ کینسل ہونے کی وجہ سے کیسوں پر سماعت نہیں ہوسکی۔پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی، گاڑیوں میں یورو فور انجن، پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال سمیت دیگر مفاد عامہ کے کیسز کی سماعت نہیں ہوسکی۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کرنا تھی۔عدالت نے چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی کو طلب کر رکھا ہے ۔عدالت نے ایف سی کالج کی متفرق درخواست پر نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں هفته 28 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں