واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کونیٹیکٹ کے شہر ہارٹ فورڈ کی پولیس نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق کی ابتدائی طور پر چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ جب کہ ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا تھا تاہم ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد اور حملہ آور سے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
امریکہ:نائٹ کلب میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک،4زخمی
پیر 17 فروری 2020ء
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کونیٹیکٹ کے شہر ہارٹ فورڈ کی پولیس نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق کی ابتدائی طور پر چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ جب کہ ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا تھا تاہم ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد اور حملہ آور سے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 17 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں