ممبئی(سپورٹس ڈیسک) کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل حیران کن طور پر مچل سٹارک کو سکواڈ سے ریلیز کر دیا۔ کولکتہ نے گزشتہ برس نیلامی میں 28 سالہ فاسٹ بائولر کو 1.8 ملین ڈالر کے عوض خریدا تھا ۔