بگوٹا (این این آئی، صباح نیوز ) کولمبیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر گر گیا جس سے سات افراد ہلاک اور بچے سمیت 3 زخمی ہو گئے ۔ نجی کمپنی کا طیارہ ٹیک آف کے کچھ منٹ بعد ہی رہائشی علاقے پر جا گرا، طیارے میں 9 مسافر سوار تھے جن میں 7 ہلاک ہو گئے ۔ 2 کی حالت تشویشناک ہے ۔