دبئی (سپورٹس ڈیسک) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے چنئی سوپر کنگز کے خلاف لیگ میچ کے دوران انڈین پریمیر لیگ کی تاریخ میں 200 چھکے لگانے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے ۔ کوہلی یہ اعزاز کو حاصل کرنے والے تیسرے بھارتی ہیں۔ 31 سالہ کوہلی نے پہلی اننگز کے 17 ویں اوور میں سنگ میل عبور کیا۔