ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ہاکی کی عالمی فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی تنظیم (ایف آئی ایچ) نے ایک بار پھر ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے کو دے دی، بھارت مسلسل دوسری مرتبہ اور 2010 سے تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔میزبان ہونے کی وجہ سے بھارت براہ راست ورلڈ کپ میں پہنچ گیا ہے ۔