لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا تین رکنی وفد کراچی پہنچ گیا ہے ۔ ی بی کے مطابق آسٹریلوی وفد کراچی کے بعد راولپنڈی اسلام آباد اور لاہور کا دورہ کرے گا جہاں سیکیورٹی، لاجسٹک اور کوویڈ صورتحال کاجائزہ لے گا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم مارچ میں تین ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔پاکستان کے دورہ کے بعد مہمان سیکورٹی وفد اپنی رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کو پیش کرے گا ۔ 1998 کے بعد پہلی بار آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔
کینگروز کا دورہ پاکستانی ، آسٹریلیا کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا
بدھ 08 دسمبر 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا تین رکنی وفد کراچی پہنچ گیا ہے ۔ ی بی کے مطابق آسٹریلوی وفد کراچی کے بعد راولپنڈی اسلام آباد اور لاہور کا دورہ کرے گا جہاں سیکیورٹی، لاجسٹک اور کوویڈ صورتحال کاجائزہ لے گا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم مارچ میں تین ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔پاکستان کے دورہ کے بعد مہمان سیکورٹی وفد اپنی رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کو پیش کرے گا ۔ 1998 کے بعد پہلی بار آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 08 دسمبر 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں