لاہور(سپیشل رپورٹر،کر ائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کی ہدایت پر اہلکاروں کے ٹرن آئوٹ ، ڈسپلن اور فٹنس کو برقرار رکھنے کے لئے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔