لاہور(سپورٹس رپورٹر)یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ کیوکشن کراٹے مقابلوں میں 100 سے زائد مرد و خواتین، بچے اور بچیوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ مقابلے لاہور ریلوے سٹیڈیم میں منعقد ہوئے ۔ ننھے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کیوکشن کراٹے سے دفاع کرنے کی تربیت ملتی ہے ۔