لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوم آزادی پر قومی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے اپنے پیغامات میں قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر اپنے وطن عزیز کو عظیم بنانے کے لئے انتھک محنت کرنے کی ضروررت ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس، اوپنر امام الحق ، یاسر شاہ اور خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور آل راؤنڈر ندا ڈار نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا تھا جسے ہم نے اب اپنی محنت سے ممتاز مقام دلوانا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے کہا کہ یوم آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اس ملک نے ہمیں نام دیا ہے۔
یوم آزادی پر قومی کھلاڑیوں کی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد
جمعه 14 اگست 2020ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوم آزادی پر قومی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے اپنے پیغامات میں قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر اپنے وطن عزیز کو عظیم بنانے کے لئے انتھک محنت کرنے کی ضروررت ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس، اوپنر امام الحق ، یاسر شاہ اور خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور آل راؤنڈر ندا ڈار نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا تھا جسے ہم نے اب اپنی محنت سے ممتاز مقام دلوانا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے کہا کہ یوم آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اس ملک نے ہمیں نام دیا ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 14 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں