نیویارک(آن لائن)امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اجناس مارکیٹ میں تیزی ہے ۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں امریکا کے دسمبر کیلئے سودے 0.62 سینٹ (0.94 فیصد ) اضافے کیساتھ 66.50 سینٹ فی پونڈ طے پائے ۔